Sad Poetry In Urdu 2 line SMS For Boys and ladies 2022“ 2 line urdu poetry copy paste.

 Two line sad Poetry is quality manner to explicit your phrases and emotion.( you can copy past). Take a look at out the brilliant collection of specific your feeling in words. This section is based totally on a massive records of all of the brand new sad poetry in urdu 2 line about life that may be dedicated for your own family, buddies and love ones. Deliver the internal emotions of heart with this world’s biggest  Line Shayari compilation that gives an individual to reveal the feelings thru phrases.

sad Poetry In Urdu 2 line SMS For Boys and ladies 2022

Are You looking for sad Poetry In Urdu 2 line SMS 2022 For Boys and ladies For facebook?Then you definitely are at right place.

Sad Poetry Is Sharing unhappy Poetry In Urdu 2 lines SMS 2022 For Boys and women For fb, the best series of Urdu sad Shayari. This 2 line sad Poetry will help you to explicit your emotions and emotions for individuals who hurt you in 2022.

This post consists of loads sad poetry,sad Shayari in Urdu 2 lines and HD photographs. Absolutely everyone’s existence is full of appropriate and terrible times. Once in a while you just don’t recognise what phrases can do to carry your feelings. That is why sad poetry may be a exceptional way to specific your unhappiness to others.

This submit will cover all of the most well-known poets from Pakistan. Popular in Pakistan are Juan Elia sad Poetry In Urdu and Ahmed Faraz. This publish will cover all the Poetry in Urdu 2 line by means of these poets in 2 traces, with HD image.

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری

 میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو...

حمید اللّٰہ خان حمید

بے وفاہی کی سب کتابوں میں


بے وفاہی کی سب کتابوں میں

تیرے جیسی کوئی مثال نہیں ...

ANILA

جو باتیں پی گیا تھا میں


جو باتیں پی گیا تھا میں

وہ باتیں کھا گئ مجھ کو...

ANILA
اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو

اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو

میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے...

ASLAM

تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا


تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا

جیسے کوئی قیدی جیل سے رہا ہو کر جاۓ...

RIZWAN FAZAL

بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا

بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا

میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں...

RIZWAN FAZAL

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر


مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر

تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی...

AQSA

میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری


میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری

میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو...

حمید اللّٰہ خان حمید


میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں

صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں...


مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر



مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر

تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی...

AQSA

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں

صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں...

ZAID






دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا

دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا

زندہ بھی ہو اور انتقال کر گیا...

ANILA

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے

تمہارے سامنے ہے مثال میری...

UMAIR KHAN

ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ

ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا...

ZAID

تیری بددعا میں اثر ہی نہیں

تیری بددعا میں اثر ہی نہیں

میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں...

HASSAN

تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی

تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی

میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا...

DUA NASIR

جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا

جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا

میں پھر رہا ہوں پاگل، اس شخص کی یاد میں...

ABBAS AHMAD KHAN

لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب

لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب

ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ...

AMEER

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب

آج تم یاد بے حساب آئے...

SAIF

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے

بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے...

ASFAND

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب

کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو...

NOOR

خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے

خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے

بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا...

ABBAS

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں

دل ہمیشہ اداس رہتا ہے...

BAREERA

بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا

بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا

میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں...

RIZWAN FAZAL